حکومت نے ریلوے لائنوں کو ڈبل اور ٹرپل لائن بنانے کے چھ پروجیکٹوں اور ایک پُل بنانے کو آج منظوری دے دی۔
900 کلومیٹر سے زیادہ کے ان پروجیکٹوں کی
لاگت 10700 کروڑ روپئے سے زیادہ ہوگی۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں یہاں ہوئی مرکزی وزارت کے اقتصادی امور کی کمیٹی کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔